Breaking News

عمران خان کی بے وقوفی نے ڈسکہ کا الیکشن پورے پاکستان کا الیکشن بنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈسکہ کا ضمنی الیکشن ابھی تک پورے ملک میں موضوع بحث بنا ہوا ہے دونوں جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف اپنی اپنی جیت کا دعوی کر رہی ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے ابی تک رزلٹ رووک رکھا ہے ار انکوائری عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

جبکہ مریم نواز کی تقریر کے دوران ’’پواری اسٹائل‘‘ میں حکومت پر تنقید ، پارٹی گرل کے انداز میں وزیراعظم عمران خان پر دھاندلی کا الزام لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے پاوری اسٹائل میں عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھند ہے، یہ ڈسکہ ہے ، اور یہ عمران خان عوام کا ووٹ چوری کرتے پکڑا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کیا دھند صرف انہی 20 پولنگ اسٹیشنز پر تھی جن کے افسران غائب ہوئے ۔ ڈسکہ ملا تو بکسہ گم، بکسہ ملا تو ڈسکہ گم ۔عمران خان کی دھندمیں نظرآنیوالی سیاسی بصیرت کوسلام پیش کرتی ہوں ۔ عمران خان کےوزرااورمشیروں کوسلام پیش کرتی ہوں۔ عمران خان نےڈسکہ کےالیکشن کوپورےپاکستان کاالیکشن بنا دیا ۔پاکستان کےعوام نے2018میں ایک باردھوکا کھا لیا۔ اس بار (ن) لیگ کےکارکنوں نےووٹ چوری ہونےنہیں دیا، میرے 2شیروں نےووٹ چوروں کو پکڑا،عادل اورعطاءاللہ تارڑ کو شاباش ۔ عوام جاگ رہےہوں تو ووٹ چورکی کوئی ترکیب کامیاب نہیں ہوتی، پولنگ روکی گئی تو شیروں نے پولنگ اسٹیشنزکےدروازے توڑ دیئے ۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ ڈسکہ میں پی ٹی آئی تمام ہتھکنڈوں کے باوجود ہار گئی ہے۔ ڈسکہ اوروزیرآباددورکی بات،نوشہرہ میں گھس کےمارا ۔ ووٹ چوروں سےکہتی ہوں ،شرم کروحیاکرو ۔ ڈسکہ کےعوام نےووٹ چوروں اورخوف و ہراس کوشکست دی ۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ جاں بحق بچے کے والد سے اظہار افسوس کرتے ہیں ۔ ذیشان کی جان گئی،لیکن مقدمہ اس کےبھائی کےخلاف درج کیاجا رہا ہے ۔

About Admin

Check Also

آ گئی وہ خبر جس کا انتظار تھا ،نہ رکنے والی بارشیں ؟ مگر کب سے ؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اطمینان بخش خبر آ گئی ہے ،محکمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *