Breaking News

نامور سیاستدان پیپلز پارٹی سے 40 سالہ رفاقت ختم کر کے تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ کل این اے 221تھر پارکر میں 220 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پیپلزپارٹی کے امیرعلی شاہ 82ہزار551ووٹ لے جیت گئے تھے جب کہ پی ٹی آئی کے نظام الدین35ہزار61ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

یاد رہے کہ رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی پیر نور محمد شاہ جیلانی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی دوسری جانب سابق وزیر صحت کے دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے، لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان کی پیپلز پارٹی سی40 سالہ رفاقتیں ختم، کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ، سرکردہ شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے چوہدری محمد رفیق نیئر کی پوزیشن مزید مستحکم، تبدیلی کا ماحول بناتے ہی دوسری جماعتوں کے کارکنان نے چوہدری محمد رفیق نیئر سے رابطے تیز کر لئے ، آئندہ دنوں میں مزید پروگرامز شیڈول، قدآور شخصیات قافلہ میں شامل ہونے کو تیار،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر صحت و امیدار اسمبلی چوہدری محمد رفیق نیئر ایڈووکیٹ نے حلقہ کھوئی رٹہ میں اپنی الیکشن مہم کا سلسلہ تیز کر دیا ہے پی پی پی اورن لیگ پر پے در پے تگڑے وار شروع کر دئیے لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان نے پیپلز پارٹی سے 40سالہ رفاقتیں ختم کر کے چوہدری محمد رفیق نیئر کی قیادت میں اپنے کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے نئے شامل ہونے والوں میں لنگر چکلی موہڑہ بنی سے رہنما پیپلز پارٹی چوہدری طفیل، چوہدری طالب، چوہدری عالم، چوہدری مدثر، عثمان طفیل سعودی عرب، عمران طفیل، کامران طفیل، نصیر طالب اورچوہدری اکرم اور دیگر اپنے کنبے قبیلے سمیت پی پی پی سے 40سال رفاقتیں ختم کر کے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔

About Admin

Check Also

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دے دی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *