Breaking News

میں اس دوست سے محبت کرتی تھی اس لیے اسے اپنے شوہر کے لیے لے آئی اپنے گھر اور۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئی بھی لڑکی یہ بات پسند نہیں کرتی کہ اُس کا شوہر کسی اور لڑکی کو پسند کرے یا کوئی اور لڑکی اُس کے شوہر پر ڈورے ڈالے مگر یہاں تو ایک الگ ہی واقعہ پیش آیا ہے ملتان کے رہائشی سرفراز نامی لڑکے کی بیوی نے اپنے شوہر کی دوسری شادی اپنی سہیلی سے کروا دی۔

جس کے بعد اب دونوں لڑکیوں کے اہل خانہ آپس میں دشمن بن گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ سرفراز کی شادی اس کی ماموں کی بیٹی علیشبہ کے ساتھ  تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل ہو ئی تھی لیکن سرفراز کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس کی دوسری شادی بھی ہو گی اور وہ بھی اتنی جلدی تاہم زندگی کب بدل جائے اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا ۔علیشبہ کا کہنا ہے کہ میں اپنی دوست علینہ سے بہت پیار کرتی ہوں اور ہم دونوں بچپن سے ہی اکھٹی رہتی تھیں اور شادی کے بعد بھی اسی لیے میں نے اپنی شوہر کی دوسری شادی اپنی سہلی علینہ سے کروا دی جس کے بعد اب ہم ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے ہیں اور ہمیں کوئی مسائل درکار نہیں لیکن اب لڑکیوں کے گھر والے اس شادی کے بعد آپس میں دشمن ہو گئے ہیں اور انہوں نے سرفراز کو بھی ڈرانا شروع کر دیا ہے جس پر دونوں لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی جان کے ساتھ محمد سرفراز کی جان کا بھی خطرہ ہے ،دونوں لڑکیوں نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

About Admin

Check Also

روزانہ چند منٹ آپ اپنی ٹانگیں اس طرح دیوار کے ساتھ رکھیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ کو افسوس ہوگا کہ پہلے کسی نے کیوں نہ بتایا

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) ورزش کرنا مشقت طلب کام ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *