Breaking News

آگے بھی شیشہ پیچھے بھی شیشہ۔۔۔!!! بھولی بھالی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘کی ایک اور غیر اخلاقی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈرامہ سیریل عہدے وفا سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والی اداکارہ علیزے شاہ کی پرنای تصاویر ابھی لوگ بھولے نہیں تھے کہ انکی ایک اور تصویر وائرل ہوگئی ہے ، اس تصویر کو پاکستانی شوبز پیج پر بھی شیئر کر دیا گیا ہے جس میں مداح شدید صدمے میں ہیں۔

کہ انکی ہر دلعزیز اداکارہ ایسا بھی کر سکتی تھی؟ نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ آئینے کے سامنے کھڑی ہیں اور وہ یہ تصویر بھی خود بنا رہی ہیں، اس تصویر میں انہوں نے نہایت ہی نا مناسب لباس زیب تن کر رکھا ہے. خیال رہے کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز اینڈ نیوز نامی ایک اکاونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصویر شیئر کی گئی اور اس کے ساتھ پیغام دیا گیا کہ علیزے شاہ غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے یہ تصویر لیک کی ہے ۔واضح رہے کہ علیزے شاہ ڈرامہ سیریل عہد وفا میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اس کے علاوہ وہ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، ڈرامہ سیریل ” عشق تماشا “ کیلئے علیزے کو ’بیسٹ ٹی وی سینسیشن “ کا ہم ایوارڈ مل چکا ہے۔ دوسری جانب معروف اداکارہ حرا مانی کی اپنے شوہر سلمان شیخ عرف مانی کے ساتھ رومانی انداز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز اداکار جوڑے نے اپنی ایک تصویر کو فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا اور مانی رومانوی انداز میں ایک دوسرے کی جانب دیکھ رہے ہیں جبکہ ان کے چہرے کے تاثرات بھی کسی فلمی فوٹو شوٹ جیسے ہی دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تصویر دبئی میں ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ کے موقع پر لی گئی تھی۔

About Admin

Check Also

ایک پروگرام کے باعث 2 سال ملک سے باہر ‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیال رہے کہ ندا یاسر ٹیلی ویژن کی معروف مرحوم پروڈیوسر فہمیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *