Breaking News

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمانے لگے کہ اگر مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھا لینا“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس دنیا سے جانے سے پہلے وصیت فرمائی یہ نسخہ میری اُمت کو بتا دو جب بھی کوئی ان کی ان نسل میں نامرد ہو یا اپنے اندر کمزوری محسوس کرے یہ دو چیزیں ملا کر کھا لیں جو بھی مقصد ہو گا وہ مقصد پورا ہوجائیگا۔

عضو میں سختی آئیگی،طاقت آئیگی ۔ آج ایک ایسی چیز بتائیں گے کہ سب سے پہلے آپ کو چاہیے کچا دودھ آپ نے کسی بھی دودھ والی جگہ پر چلے جانا جہاں پر بھینسیں وغیرہ ہوں وہاں پر جاکر تازہ دودھ نکال لینا ہے۔جیسے ہی نکالتے جائیں فوراً شاپر سے بند کردیں تاکہ جراثیم وغیرہ اس میں نہ آجائیں کچا دودھ گھر لاکر ایک گلاس میں ڈال لینا ہے پھر اس بعد آپ نے اس سے پہلے رات کو ایک دن پہلے رات کو دس عدد کشمش شہد میں بھگو کر رکھ دینی ہیں تو صبح اُٹھیں گے دودھ لیکر آجائیں گے۔ دس عدد کشمش بھگوئی ہوئی ہوں گی اس میں سے ایک کشمش اور تھوڑا سا شہد نکال کر دودھ کے اندر مکس کرلینا ہے کھا لینا ہے تھوڑا تھوڑا استعمال کریں پہلے ہی دن کے استعمال سے دیکھیں گے کہ آپ کے اندر اتنی طاقت بڑھنی شروع ہوگئی کہ آپ سے برداشت کرنا مشکل ہوگیا یہ ان لوگوں کیلئے جو بلکل زیرو پر بیٹھے ہوئے ہیں وہ چاہتے ہیں جمپ کرکے زیروسے سو پر آجائیں ان لوگوں کیلئے بہت زبردست چیز ہے ۔حکیم لقمان کے مجرب نسخوں میں سے ایک مجرب نسخہ ہے اس کو ضرور استعمال کریں ۔طاقت ہمیشہ صدا بہار رہیگی ۔

About Admin

Check Also

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آئے روز  نئے نئے انکشافات سامنے آتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *