اولاد کے لیے نبیؐ کا نسخہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  یا رسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی ، آپ ؐ نے فرمایا انڈے کو۔۔۔! ایسا باکمال نسخہ جو اللہ کے نبی ؐ نے خود بتا یا تھا ۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ ﷺنے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا۔

کہ تم انڈے کھایا کرو۔ آپ کثرت سے یہ دعا پڑھتے رہیں رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ۔ایک بہت مجرب عمل بھی بتاتا ہوں آپ دونوں مرغی کے دو انڈے ابال لیں اور ان کے چھلکے اتارلیں، ایک انڈے پر لکھیں وَالسَّمَاءَ بَنَیْنَاہَا بِأَیْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ یہ انڈا ناشتہ کے بعد شوہر کھالے، دوسرے انڈے پر لکھیں وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاہَا فَنِعْمَ الْمَاہِدُونَ یہ انڈا ناشتہ کے وقت صبح بیوی کھالے۔ چالیس روز تک یہ عمل مسلسل بلاناغہ کیا جائے، اس درمیان میں کبھی کبھی ازدواجی فرائض بھی ادا کرتے رہیں۔ دوسری جانب عرب ملک لبنان کا شہری سلمان المل جو 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن وہ ابھی تک بالکل صحت مند اور تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے۔جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا ہے۔ سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب، تھائی، کوئنوا ، اینائزسے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ۔آپ بھی اس کو استعمال کر کے آزما سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس کی بیوی نے بیان دیا کہ وہ ابھی تک جوان لڑکیوں کو گھورتا ہے اور تصویر میں بھی اس کے ساتھ ایک جوان لڑکی موجود ہے ۔

About Admin

Check Also

اگر روزگار میں برکت چاہیے تو دکان کے بورڈ پر سے یہ لائن ہٹا دو… جنید جمشید پاکستانی کاروبار کے ڈوبنے اور غیر مسلموں کے عروج کی کیا وجہ بتاتے تھے؟

اللہ اکبر ۔۔۔۔ جنید جمشید ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *