Breaking News

ایسا پاکستانی لیڈر جس کو سینٹ کی سیٹ کےساتھ بیوی بھی مل گئی ۔وہ کون ہے ؟جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسان کی قسمت میں جو کچھ ہو وہ اُسے ہر حال میں مل کر رہتا ہے اور اگر کوئی چیز انسان کی قسمت میں نہ ہوتو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں دے سکتی ماسوائے اللہ پاک کی ذات ہے انسان کی زندگی میں بعض اوقات خوشیاں دوبالا ہو جاتی ہیں ۔

گزشتہ روز سینیٹر منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے شادی بھی کرلی۔ فیصل واوڈا نے اینکر پرسن سعدیہ افضال سے شادی کی ہے جس کی تصدیق ان کی اہلیہ نے خود ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرکے کی ہے۔ سعدیہ افضال اور فیصل واوڈا کی شادی پر لوگوں کی جانب سے مبارکباد دی جا رہی ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے اور شادی کرنے پر مبارکباد دی ہے۔خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی دونوں کی شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں تاہم اس جوڑی نے پہلی بار اپنے رشتے کو پبلک کیا۔ دوسری جانب وفاقی وزارت خزانہ نے یکم مارچ 2021 سے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 25 فیصد تخفیف تفاوت الائونس کا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ کی طرف سے جاری دفتری یادداشت کے مطابق 25 فیصد تخفیف تفاوت الائونس کا اطلاق ان ملازمین پر نہیں ہو گا جو پہلے سے اضافی الائونس یا بنیادی تنخواہ کے 100 فیصد مساوی یا اس سے زیادہ الائونس لے رہے ہیں۔ 25 فیصد تخفیف تفاوت الائونس 2017 کی بنیادی تنخواہ کے سکیل کے مطابق ہو گا۔یادداشت کے مطابق الائونس کا اطلاق گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے تمام سرکاری ملازمین بشمول وفاقی سیکرٹریٹ اور ملحقہ محکموں پر ہو گا۔

About Admin

Check Also

جاتی امرا:شریف خاندان کی محل نما رہائش گاہ، جاتی امرا کا ہندی زبان میں کیا مطلب ہے؟ جو جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر پاکستان کے سابق وززیر اعظم میاں محمد نواز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *