Breaking News

عرب ملک میں مقیم خاتون کو فیس بک استعمال کرتے اچانک اپنی ملازمہ کی تصویر نظر آگئی لیکن اس تصویر میں کیا کررہی تھی؟ دیکھ کر پیروں تلے واقعی زمین نکل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خواتین کو اپنے زیورات کی نمائش کا کس قدر شوق ہوتا ہے یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ دبئی میں ایک ملازمہ کو یہ شوق اس قدر مہنگا پڑ گیا کہ بیچاری کو جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ 28سالہ فلپائنی خاتون ایک امریکی عورت کے ہاں ملازمہ تھی۔

کچھ عرصہ قبل امریکی خاتون کا ہیروں کا ایک ہار چوری ہو گیا جس کی قیمت 5ہزار درہم (تقریباً 1لاکھ 43ہزارروپے) تھی۔ تلاش بسیار کے باوجود خاتون کو اس کا ہار نہ ملا۔ پھر ایک روز اس نے فیس بک پر اپنی فلپائنی ملازمہ کی تصویر دیکھی جس میں اس نے وہ ہار پہن رکھا تھا، جس پر امریکی خاتون نے پولیس کو رپورٹ کر دی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پراسیکیوٹرز نے عدالت میں بتایا کہ امریکی خاتون کا صرف ہار ہی نہیں دیگر کئی زیورات بھی چوری ہوئے تھے جن کی مجموعی مالیت 10ہزار درہم (تقریباً 2لاکھ 87ہزار روپے) سے زائد  بنتی ہے۔ فلپائنی خاتون کے خلاف مقدمہ جاری ہے جس کا فیصلہ 16اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ دوسری جانب ماہرین علم نجوم کے مطابق کسی بھی شخص کی پیدائش کا مہینہ اس کی زندگی کے حالات، مزاج اور قسمت وغیرہ پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ اب ماہرین نے شادی کے حوالے سے ستاروں کے چلن کے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ہے اور بتا دیا ہے کہ کون کون سے ستاروں کے حامل مرد و خواتین کو کسی بھی طور شادی نہیں کرنی چاہیے ورنہ انجام طلاق کی صورت میں ہو گا۔

About Admin

Check Also

جادوئی الفاظ !اگرکوئی بھی مرد کسی بھی خاتون کے سامنے یہ6 الفاظ بول دے تو وہ ہمیشہ کے لئے اس کی ہوجائے گی، آزما کر دیکھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جادوئی الفاظ !اگرکوئی بھی مرد کسی بھی خاتون کے سامنے یہ6 الفاظ بول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *