Breaking News

بس یہ کام رہ گیا تھا!!! 14 سالہ بچےنے خود سے بڑی لڑکی پر کام دکھا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ارکنساس میں 14 سالہ بچے سے نا جا ئز تعلق قائم کرنے والی 23 سالہ لڑکی کو پکڑ لیا گیا ہے۔ پولیس کو ایک  ہیلپ لائن پر بچے اور لڑکی کے اس واقعہ کی خبر ملی تھی اور یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ 23 سالہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے کی ما ں بننے والی ہے۔

پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات کیں تو حقائق کھل کر سامنے آگئے جس پر برٹنی گرے کو گر فتا ر کر کے اس کے خلاف کیس درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے سے گزشتہ ایک سال سے تعلق میں تھی۔ اس حوالے سے مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے نسبت طے پا گئی۔ سپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے  اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی طے پانے کی خبروں کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رشتہ طے پاگیا ہے اور دو سال بعد باقاعدہ منگنی اس وقت کی جائے گی جب شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی تعلیم مکمل ہوجائے گی۔احتشام الحق نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے  یہ ٹویٹ اس  لیے کیا ہے تاکہ سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا سد باب کیا جاسکے۔  دونوں خاندانوں کی عزت کا خیال کریں اور ان کے آفیشل اعلان کا انتظار کریں کیونکہ ابھی بات چیت ہی چل  رہی ہے۔ ’میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس مبارک گھڑی میں ان کی پرائیویسی کا احترام کریں۔

About Admin

Check Also

کورونا نے بالی ووڈ کو اجاڑ کر رکھ دیا،اہم ترین اداکار کا انتقال۔۔بھارت میں سوگ،دنیا بھرکے مداح غمگین

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا کی دوسری لہر بہت تیزی سے پھیل رہی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *