Breaking News

میرا جسم میری مرضی کے نتائج سامنے آگئے۔۔۔!! منصور علی خان کی اہلیہ کی تصاویر وائرل ، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، سینئر صحافی نے بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل عورت مارچ کے حامیوں اور مخالفین میں زبردست تاکرا ہوا، عورتیں اپنا مارچ لے کر سڑکوں پر پہنچیں تو کوئی اس مارچ کی حامی تھیں جبکہ کوئی اس کی مخالف ، اس مارچ کو سپورٹ کرنے کے لیے نجی ٹی وی چینل کے اینکر منصور علی خان بھی میدان میں اترے اور پہنچے عورت مارچ میں جس کی تصویر نیچے دیکھی جا سکتی ہے، عورت مارچ میں ایک نجی یو ٹیوب چینل کے اینکر بھی موجود تھے۔

جنہوں نے عورت مارچ کی شرکاء خواتین سے منصور علی خان کے سامنے سوال ہوچھا کہ کیا آ پ منصور علی خان کو جانتے ہیں؟ جس پر خواتین نے کہا کہ کون منصور علی خان ؟ ہم کسی منصور علی خان کو نہیں جانتیں، یہ ساری صورتحال منصور علی خان بھی دیکھ رہے تھے، وہ یوٹیوب چینل کے صحافی سے اُلجھ پڑے اور کہنا شروع کر دیا کہ یار کیا عجیب سوال کر رہے ہو، یہ کوئی سوال ہے جو پوچھا جا رہا ہے؟ کوئی ڈنگ کا سوال کرو، جب منصور علی خان نے دیکھا کہ کیمرے کی آنکھ انکی گفتگو کو ریکارڈ کر رہی ہے تو کہنا شروع ہوئے کہ بھائی یہ میرا دوست ہے اور ہم آپس میں بات کر رہے ہیں اس چیزز کی ریکارڈ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ سوشل میڈیا صارفین منصورعلی خان کی عورت مارچ میں شرکت کی فوٹوشاپڈ تصاویر شئیر کرتے رہے؟منصور علی خان نے عورت مارچ میں شرکت کی انکی اہلیہ بھی انکے ساتھ تھیں ۔ انکی اہلیہ کے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ تھا جس پر کچھ نہیں لکھا تھا لیکن کچھ منچلوں نے مبینہ طور پر اس پلے کارڈ پر قابل اعتراض نعرہ لکھ دیا جس کی منصور علی خان کو وضاحت کرنا پڑی۔منصور علی خان کا کہنا تھا کہ اوریجنل تصویر یہ ہے۔۔ باقی تصاویر فوٹوشاپڈ ورژن ہیں۔۔منصور علی خان نے مزید کہا ۔

کہ جو آپ کررہے ہیں ، آپ کا طرزعمل بتاتا ہے کہ آج کا آزادی مارچ کتنا اہم ہے۔منصور علی خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اس پر صدیق جان نے منصور علی خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ و نعرہ تمہیں اپنی بیوی سے منسوب ہونا پسند نہیں، وہ نعرہ باقیوں کی ماوں بہنوں کے لیے ہوتو تمہیں کوئی مسئلہ نہیں، منافق آدمی، اگر ان یہ نعرے باقی عورتیں لگائیں تو تمہیں دل و جان سے قبول، ان کی حمایت بھی کرتے ہو، اور اپنی بیوی سے ان نعروں کا صرف منسوب ہونا بھی قبول نہیں۔ صدیق جان نے مزید کہا کہ منصورعلی خان صاحب …. جو نعرےآپکی اہلیہ محترمہ سے منصوب ہونےپرآپکی غیرت کوگوارا نہیں ہوئے، یہی نعرےطلاق یافتہ36 عورتوں کا ٹولہ پورے پاکستان کی خواتین سے لگوانا چاہتا ہے، پس ثابت ہوا کہ آپ بھی دل سے ان نعروں کے ساتھ نہیں، اگر ساتھ ہوتوپھرڈرکیسا؟ آپکی بیوی لگائےیاکسی اورکی بہن؟؟ نیچے تصویر دیکھی جا سکتی ہے۔

About Admin

Check Also

پی ٹی آئی کو دھچکا! اہم ترین رہنماء کو انتخابات کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ضمنی الیکشن سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *