Breaking News

مارچ کے شروع ہوتے ہی شاندار خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سنبھالے تیسرا سال چل رہا ہے اس دوران کافی نشیب و فراز آئے تاہم اب حالات کافی بہتر ہونا شروع ہو گئے ہیں اور ایک بڑی خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان معاشی طور پر مثبت سمت میں گامزن ہو چکا ہے۔

معیشت کے مثبت اشاریے اپوزیشن کے منہ پر طمانچہ ہیں ۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ گزشتہ سال کے اسی ماہ کی نسبت ٹیکس وصولی میں 5فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مختلف شعبوں کو ریلیف کے باوجود ٹیکس وصولی 508ارب رہی،2019 میں مہنگائی کی شرح12اعشاریہ6،دسمبر 2020 میں7 اعشاریہ9فیصد کی سطح پر آ گئی۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ لارج سکیل مینو فیکچرنگ کی گروتھ میں5اعشاریہ 4فیصد کا مثبت اضافہ دیکھا گیا ،پاکستانیوں کی جانب سے قانونی طریقے سے ترسیلات زر بھجوانے میں اضافہ ہوا ،کرنٹ اکاوَنٹ خسارے میں ریکارڈ193فیصد کمی ہوئی، آج سر پلس میں ہے۔ جبکہ دوسری جانب مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ لارج سکیل مینو فیکچرنگ کی گروتھ میں5اعشاریہ 4فیصد کا مثبت اضافہ دیکھا گیا ،پاکستانیوں کی جانب سے قانونی طریقے سے ترسیلات زر بھجوانے میں اضافہ ہوا ،کرنٹ اکاوَنٹ خسارے میں ریکارڈ193فیصد کمی ہوئی، آج سر پلس میں ہے۔ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ رواں سال تولیوں کی برآمدات میں 17.47 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی طرح خیموں، کینوس اور ترپال کی برآمدات میں 57.77 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات 5.54 فیصد اضافے سے برآمدات 1490.370 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔مزید برآں، آرٹ، ریشم اور مصنوعی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 0.17 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں پاکستان کی تجارتی برآمدات میں 4.98 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

About Admin

Check Also

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *