Breaking News

پرپوزل کی ویڈیو کو بھول جائیں! یونیورسٹی سے نکالے گئے جوڑے کی ایک اور ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی یونیورسٹی سے ایک دوسرے کو پرپوز کرنے کی پاداش میں نکالے گئے طالب علم اور طالبہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یونیورسٹی میں پرپوز کرنے والا یہ جوڑا ایک گھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود ہے۔

لڑکا اپنی محبوبہ کی گود میں سر رکھ کر لیٹا ہوا ہے، جس کی ویڈیو نیچے دیکھی جا سکتی ہے اسی دوران ان کا ایک دوست اس ماحول کی ویڈیو بنالیتا ہے۔  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یونیورسٹی سے نکالی جانے والی لڑکی انتہائی خوش ہے لیکن اسے یہ فکر ہے کہ اس کی ویڈیو وائرل نہیں ہونی چاہیے۔ اس جوڑے کی یہ دوسری ویڈیو بھی پہلی ویڈیو کی طرح ہی وائرل ہو رہی ہے اور پاکستانی اس پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں طالبہ ایک لڑکے کو سب کے سامنے پرپوز کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے اس کا نوٹس لیا اور اس حوالے سے بلائے گئے اجلاس کے بعد دونوں کا داخلہ منسوخ کرنے کا فیصلہ سنادیا تھا۔

About Admin

Check Also

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *