Breaking News

اس اہم خواب کی تعبیر جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میں کئی مرتبہ خواب میں خود کو لوگوں کے سامنے بر ہنہ یا نیم بر ہنہ دیکھ چکا ہوں۔ زیادہ تفصیل یاد نہیں ہے …اب بہت دن سے ایسا خواب نہیں دیکھا ….براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔عقائد میں پختگی اور اعمال و اخلاق کے درستگی کی فکر میں رہنا چاہئے اور پچھلی حالت کا موجودہ حالت سے موازنہ کرنا چاہئے۔

کہ روبترقی ہے یا مائل بزوال۔خواب و خیال کے چکر میں رہنا اچھا نہیں۔ خواب کا جو وقت گذر گیا اس کی تعبیر معلوم ہوکر بھی کیا ہوگی، کتابوں میں لکھا ہے جس نے اپنے کو بر ہنہ دیکھا اور وہ دین کی طلب میں ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ وہ دین میں اچھے مقام پر پہنچے گا کہ عبادت اور زہد میں عمدہ مقام حاصل کرے گا، او رجو دنیا کا طالب ہوگا تو وہ دینا کی انتہائی حدود حاصل کرلے گا بشرطیکہ اس کے ستر عورت کا حصہ لوگوں پر ظاہر نہ ہوا ہو کہ وہ اس کو دیکھتے ہوں اور اگر لوگ دیکھتے ہوں تو اس میں کوئی بھلائی نہیں۔ہمارے معاشرے میں شادیاں کم اورتجارت زیادہ ہوتی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ رنگت، شکل ، عقل ،ذات پات، پیسہ ، درجہ ،خاندان ، لباس اور طاقت کو اگنو ر کرکے محت تو کی جاسکتی ہے لیکن شادی نہیں ۔ لاحاصل عشق کو پانے کی آرزو کرنا، آندھیوں میں دیا جلانے جیسا ہے ۔ محبت کرو! شرماؤ نہیں کیونکہ محبت کرنا فن ہے۔ اور تم ایک شاہکار ہو۔ محبت یہ بھی نہیں کہتی کہ جب کوئی پوری طرح سے تمہارا ہوجائے تو تم اسے اپنی جاگیر سمجھ کرذلیل کرکے رکھ دو۔ دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنےسے ٹوٹ جاتی ہیں، مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکرلگنے کے بعد بنتا ہے۔

About Admin

Check Also

اداکارہ حِرا خان سے نامور ڈائریکٹر کا شرمناک مطالبہ، ہنگا مہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنے کپڑ ے اتارو اور یہ کپڑے پہن کر آڈیشن دو، اداکارہ حرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *