Breaking News

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کواپنے ہی والد نے4بوائے فرینڈ رکھنے اورکس شرمناک کام کی پیش کش کی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز بالی وڈ اداکارہ و مصنفہ ٹوئنکل کھنہ کی 47 ویں سالگرہ جبکہ ان کے والد راجیش کھنہ کا یوم پیدائش بھی منایا گیا۔تاہم ٹوئنکل کھنہ رواں برس فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد کو خراج تحسین پیش کیے گئے ایک آرٹیکل میں لکھتی ہیں میرے بابا مجھے ٹینا بابا کہتے تھے۔

لیکن مجھے اس وقت احساس نہیں تھا کہ میری پرورش کس طرح اردگرد موجود دوسری لڑکیوں سے مختلف ہوئی۔اسی مضمون میں ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا کہ جب انھوں نے ڈیٹنگ کرنا شروع کی تو اپنے والد سے اپنے خیالات شیئر کیا کرتی تھیں۔ادکارہ لکھتی ہیں بابا نے مجھے کہا ایک وقت میں کبھی ایک بوائے فرینڈ نہ رکھنا بلکہ ایک وقت میں 4 بوائے فرینڈز رکھنا، اس طرح آپ کا دل کبھی نہیں ٹوٹے گا۔اسی مضمون میں آگے چل کر ٹوئنکل کھنہ اپنے والد کے ساتھ مضبوط دوستانہ تعلقات کی وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھتی ہیں کہ ان کے والد راجیش کھنہ ہی نے انہیں پہلی بار  پینے کی پیشکش کی۔ دوسری جانب برازیل میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں سال جنوری میں برازیل کے جنگلات میں ایک انجن والا طیارہ سیسنا 210 پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ تو تلاش کر لیا تھا لیکن پائلٹ کو کچھ معلوم نہیں ہو سکا تھا۔حادثے کے 36 روز بعد جنگلات میں پائلٹ کا معلوم ہوا تو اسے فوری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا۔خوش قسمت پائلٹ اینتھونی سینا نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ طیارے کی خرابی کا اندازہ ہونے کے بعد طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی تھی۔

About Admin

Check Also

اداکارہ حِرا خان سے نامور ڈائریکٹر کا شرمناک مطالبہ، ہنگا مہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنے کپڑ ے اتارو اور یہ کپڑے پہن کر آڈیشن دو، اداکارہ حرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *