Breaking News

اچھا تو یہ بات تھی ۔۔۔!!!عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان طلاق کیوں ہوئی؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمائما خاں ایک عقلمند خاتون ہیں جنہوں نے وزیر اعظم عمران خاں سے علیحدگی کے باوجود ہر مشکل وقت میں اُن کا ساتھ نبھا کر مثال قائم کی ہے ۔ عمران خاں اگر آج سیاست میں ہیں توو اس میں جمائما خاں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ورنہ عمران خاں سپریم کورٹ سے نااہل ہو چکے ہوتے۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پہلے اہلیہ جمائما خاں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمران خاں سے شادی کی تھی اور اُن کے دو بیٹے بھی ہیں جن کے نام سلمان اور قاسم ہیں جو اکثر اوقات پاکستان آتے جاتے رہتے ہیں جبکہ جمائما خاں نے عمران خاں سے علیحدگی کے بعد بھی ہر مشکل وقت میں اُن کا ساتھ نبھایا ہے۔ جمائما خاں ان دنوں لندن میں ہی مقیم ہیں جمائما خاں کا پاکستان کے ساتھ ایک گہرا رشتہ ہے شاید یہی وجہ ہے کہ وہ وزیر اعظم عمران خاں سے علیحدگی کے اتنے سال بعد بھی وہ پاکستانیوں کے ساتھ ٹویٹر پر رابطے میں رہتی ہیں اور پاکستانیوں کے سوالات کے جوابات دیتی رہتی ہیں وہ لندن میں مقیم ہونے کے باوجود عمران خاں کی ہر وقت حوصلہ افزائی کرتی نظر آتی ہیں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے انہیں پنجابی نہیں لیکن اردو آتی ہے۔سوشل میڈیا پر جمائمہ گولڈ اسمتھ کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے ساتھ کھڑا شخص جمائمہ سے اردو میں سوال کرتا ہے کہ ’پنجابی آتی ہے؟‘سوال کے جواب میں جمائمہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کیا کہ پنجابی نہیں لیکن اردو آتی ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی ارب پتی تاجر سر جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی جمائمہ سے 1995 میں شادی کی تھی جو 22 جون 2004 کو طلاق پر منتج ہوئی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مصروف زندگی کی وجہ سے جمائمہ کو وقت نہیں دے پاتے تھے۔

About Admin

Check Also

جاتی امرا:شریف خاندان کی محل نما رہائش گاہ، جاتی امرا کا ہندی زبان میں کیا مطلب ہے؟ جو جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر پاکستان کے سابق وززیر اعظم میاں محمد نواز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *