Breaking News

بریکنگ نیوز!! سکول 28 مارچ تک نہیں بلکہ کب تک بند رہیں گے ؟وزیرتعلیم نے نیا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بریکنگ نیوز!! سکول 28 مارچ تک نہیں بلکہ کب تک بند رہیں گے ؟وزیر تعلیم نے نیا اعلان کر دیا۔۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہوتی جا رہی ہے آئے روز شرح اموات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ان حالات میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے۔

کہ کورونا کم نہ ہوا تو اسکول بند ہی رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تیزی سی بڑھتے کورونا کیسز پر کہا کہ امتحانات کے بغیر طلبا کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا آپشن برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں میں امتحانات کی وجہ سے کورونا کے سائے منڈلا رہے ہیں اور اگر کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو کچھ بھی ممکن ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ اگر بڑھتے کورونا کیسز میں کمی نہیں آئی تو اسکول بند رکھنے کا آپشن موجود ہے۔ ادھر پنجاب میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے سات شہروں میں آج سے تمام تعلیمی اداروں کو 15 دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ جن میں اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور، گجرات، ملتان، راولپنڈی، سیالکوٹ اور لاہور کے تعلیمی ادارے شامل ہیں۔معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ تقریحی پارک شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ اور بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہے اور ان صوبوں میں 50 فیصد طلبہ تعلیمی اداروں میں حاضری دیتے رہیں گے۔ دوسری جانب ہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر اپنی شطرنج کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی وضاحت کی کہ صرف پوز ہے کھیلنا نہیں آتا۔ ہمایوں سعید کی پوسٹ پر اداکارہ مہوش حیات کو ہنسی آگئی جس کا اظہار انہوں نے کمنٹ سیکشن میں کیا۔

About Admin

Check Also

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *