Breaking News

عورت کو حاملہ کرنےکا سب سے بہترین وقت کون سا ہے جانیں بے اولادی کا جڑ سے خاتمہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو حاملہ خواتین کو حمل کے دنوں میں کونسی غذا اور خوراک کا استعمال کرنا چاہیے۔ جس سے ماں اور بچہ دونوں صحت منداور تندرست رہیں گے۔ ماں ایسی کونسی چیزیں استعمال کرے ۔ کہ بچہ صحتمند ، موٹا تازہ اور خوبصورت پیدا ہو۔ آج ہم آپ کو ایسی کچھ چیزیں اور مفید غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے۔

انشاءاللہ اس کے استعما ل سے ماں اور بچہ دونوں صحمتند اور تندرست رہیں گے ۔ ویسے تو اچھی اور صحتمند غذا سبھی کو استعمال کرنے چاہیں ۔ لیکن حاملہ خواتین کو اس کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ اس نے اپنی اور بچہ دونوں کی غذائیت کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ حاملہ عورتوں کو حمل کے دوران خون کی کمی ہوجاتی ہے۔ جو بچے اور ماں دونوں کےلیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ اور نارمل ڈلیوری کےلیے بھی یہ رکاوٹ ہوتی ہے۔ خون کی کمی کی وجہ سے جسم میں آئرن کی کمی ہوجاتی ہے۔ یہ سب اچھی خوراک نہ لینے کی وجہ سے ہے۔ اس لیے حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وٹامنز، منرلنز اور آئرن سے بھرپور غذا استعمال کرنی چاہیے۔ نشاستہ اور ریشہ دار غذاؤں کا استعمال زیاد ہ سے زیا دہ کریں۔ کیونکہ وہ جلد ہضم ہوجاتی ہیں۔ وہ کیلشیم ، پوٹاشیم، میگنیشم اور فاسفورس سے بھر پور ہوتی ہیں۔ اور ان کے استعمال سے ان کو قبض بھی نہیں ہوتی ہے۔ اکثر خواتین کو حمل کے دوران قبض کا مسئلہ رہتاہے ۔جن میں پالک ، کدو، بھنڈی، توری ، شلجم اور مولی ان کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ اور اروی کا استعمال نہ کریں۔ انڈے کا استعمال کرسکتے ہیں لیکن پہلے تین ماہ اس کا استعمال نہ کریں۔ انڈے کا استعما ل اس صورت میں کریں۔ کہ اس کو اچھی طرح سے پکا لیں۔ کچا انڈہ ہرگز نہ کریں۔

About Admin

Check Also

روزانہ چند منٹ آپ اپنی ٹانگیں اس طرح دیوار کے ساتھ رکھیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ کو افسوس ہوگا کہ پہلے کسی نے کیوں نہ بتایا

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) ورزش کرنا مشقت طلب کام ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *