Breaking News

فیکٹری سے 80 کروڑ روپے مالیت کے چاول چوری، چور کون نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسان بہت لالچی ہے یہ ایک حقیقت ہے لیکن انسان لالچ میں اس قدر گر جائے گا یہ کسی نے سچا بھی نہ ہو گا۔ اسی طرح کراچی میں ہونے والی 80 کروڑ روپے کی چاولوں کی چوری کا ایسا ڈراپ سین ہوا کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق چاولوں کی ایک فیکٹری سے 80 کروڑ روپے مالیت کے چاول چوری کرنے میں فیکٹری مالک ہی ملوث نکلا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق پانچ بینکوں سے چاول کے بدلے قرضہ لینے کے لیے فیکٹری مالک نند لال نے چاولوں کی چوری کا ڈرامہ رچایا۔ملزم 27 سے 29 مارچ تک چاول دوسرے گوداموں میں منتقل کرتا رہا جس کے بعد اس نے چوری کا ڈرامہ رچایا۔ بینکوں کی جانب سے چاول چوری کے پانچ مقدمات درج کرائے گئے تھے۔چوری اور جعلسازی میں ملوث مرکزی ملزم نند لال اور اس کا ساتھی آکاش کمار فرار ہیں، جن کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، جلد ہی ان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ دوسری جانب محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیا گیا، اجلاس میں سندھ کورونا ٹاسک فورس اور این سی او سیے فیصلوں پر بریفنگ دی گئی۔وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے دو ہفتے کیلئے سکول بند کرنے کی تجویزدیدیا،نجی سکولز مالکان نے وزیرتعلیم کو فیصلے پر غور کرنے کی درخواست کردی۔نجی سکولز مالکان نے کہاکہ پہلے عوامی مقامات سینما اور واٹر پارک بند کرائیں ۔

About Admin

Check Also

جاتی امرا:شریف خاندان کی محل نما رہائش گاہ، جاتی امرا کا ہندی زبان میں کیا مطلب ہے؟ جو جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر پاکستان کے سابق وززیر اعظم میاں محمد نواز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *