Breaking News

اِنا للہ و اِنا اِلیہ راجعون سلیم صافی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نامور صحافی سلیم صافی سے کون واقف نہیں ہے اُن کا شمار وزیر اعظم عمران خاں کے سخت ناقدین میں ہوتا ہے وہ اخبارات میں اکثر اپنے کالم بھی لکتھے ہیں تاہم آج اُن کے حوالے سے ایک ایسی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے جس نے اُن کے چاہنے والے غم کی کیفیت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نامور صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سلیم صافی کی والدہ کی نماز جنازہ کل(اتوار کو) صبح رشکئی بازار مرکزی جنازگاہ میں ادا کی گئی ہے۔دوسری جانب سینیٹ الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی جیت میں سینئر پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا اہم کردار سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی چینل پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی جاوید چوہدری نے کہا کہ اخلاقی طور پر وزیراعظم عمران خان کو اسمبلیاں توڑ دینی چاہئیں یا پھر مستعفی ہو جانا چاہئے لیکن چونکہ اخلاقیات پاکستانی سیاست کا حصہ نہیں اس لیے میرا نہیں خیال کہ حکومت یہ کام کرے گی۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جہانگیر ترین کی جیت کیسے ہوئی،یوسف رضا گیلانی کی جیت میں دو اہم عناصر ہیں،ایک عنصر یہ کہ جہانگیر ترین کے پاس قومی اسمبلی کے 15 ووٹ ہیں۔جب الیکشن کا آغاز ہوا تو حفیظ شیخ نے وہ 15 ووٹ حاصل کرنے کی پوری کوشش کی،وزیراعظم عمران خان نے بھی بہت کوشش کی۔لیکن یوسف رضا گیلانی اصل میں جہانگیر ترین کے رشتہ دار بھی ہیں۔ان کے امیدوار بننے سے پہلے ہی ان کی سیٹنگ ہو گئی تھی، جہانگیر ترین کی مرضی سے وہ امیدوار بنے تھے اور اب 12 ووٹوں کا ہی مسئلہ ہے،7 ووٹ ضائع ہو گئے،یہ ایک حقیقت ہے کہ جہانگیر ترین کے 15 میں سے 12 ووٹ حکومت کو نہیں پڑے۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *