Breaking News

لاہور واقعہ تحریک انصاف کے گلے پڑ گیا! اہم ترین رہنما نے عمران خان سے راہیں جدا کر لیں‎، استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور میں پیش آنے والا واقعہ حکومت کے لئے بڑی پریشانی کا باعث بن گیا ہے علمائے کرام کے ساتھ ساتھ حکومت اراکین بھی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے ہیں مگر اب تو ایک اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرتے ہوئے بڑا قدم اُٹھا لیا ہے۔

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے استعفے دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیدا ہونیوالی صورتحال پی ٹی آ ئی رہنما نے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے ۔سرگودھا کے حلقے این اے 92 میں عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ نعیم الدین سیالوی کو اپنا امیدوار نامزد کرتے ہوئے پارٹی ٹکٹ جاری کیا تھا ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے پیرکی شام کو قوم سے کیے جانے والے خطاب پر مایوس ہیں ، انہوں نے اپنی تقریر میں پولیس کے شہداکا ذکرکیا لیکن پولیس آپریشن کے دوران مذہبی جماعت کے زندگی کی بازی ہارنے والوں کا نام نہیں لیا ۔ دوسری جانب نارووال سپورٹس سٹی کی تعمیر میں اختیارات کے غلط استعمال کے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی بات کے جواب میں جج کے ریمارکس پر اسلام آباد کی احتساب عدالت قہقہوں سے گونج اٹھی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغرعلی نے کیس کی سماعت کی۔ احسن اقبال کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث آج کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی۔احتساب عدالت کے جج نے احسن اقبال سے استفسار کیا کہ آپ کے وکیل کہاں ہیں؟ وہ جہاں پر بھی ہیں لیکن ہماری عدالت میں موجود نہیں ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ رمضان چل رہا ہے، نیب کے گواہ جھوٹی گواہیوں سے بچ جائیں گے۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *