ملازمین کے لئے عید سے پہلے ہی عید ایک ماہ میں 2 تنخواہیں، حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سرکاری ملازمین کے لئے عید سے پہلے ہی عید ایک ماہ میں 2 تنخواہیں، حکومت کا بڑا اعلان جس میں بتایا گیا کہ 1 اور 2 مئی کو ہفتہ اور اتوار آرہا ہے، اس لئے ملازمین کو تنخواہیں لینے میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ اس تناظر میں رمضان المبارک کے پیش نظر یہ استدعا کی گئی ہے۔

کہ 30 اپریل بروز جمعہ کو ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے۔ جبکہ اس مقصد کے حصول کے لئے پنجاب فائنینشنل رولز والیم 1 کا حوالہ دیا گیا، جس میں ایسی گنجائش موجود ہے کہ اس صورت حال میں ملازمین کو قبل از وقت تنخواہ دے دی جائے۔ تاہم ملازمین کو تنخواہ بڑھانے کی خوشخبری تو نا مل سکی ابھی، لیکن جلد رواں ماہ میں 2 تںخواہیں یعنی فروری کی تنخواہ اور اپریل کی تنخواہ ضرور دے دی جائیگی ۔آپ کو آگاہ کرتے چلے کہ اس سے پہلے پنجاب کی ایڈیشنل چیف سیکٹری کی طرف سے ایپکا کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ وہ عید پر دو تںخواہیں لے لیں مگر اس بارے میں ابھی باضابطہ طور پر کوئی تاذہ ترین پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ بلدیات کے افسران اور ملازمین کے لیے بری خبر،ایف آئی آر درج ہوتے ہی نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے 90 ہزار ملازمین اور افسران کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، محکمہ بلدیات کی جانب سے افسران اور ملازمین کیلئے نئی پالیسی منظور کرلی گئی، نئی پالیسی کے مطابق افسران اور ملازمین کے خلاف کسی بھی قسم کی ایف آئی آر درج ہوتے ہی نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

دہائیوں پرانی رفاقت کا خاتمہ۔۔۔!!! پیپلز پارٹی کے بانی رہنماء نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کپتان ہو یا کھلاڑی، کھیل کا میدان ہ یا سیاسی میدان، بس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *