Breaking News

عمر کے حساب سے آپ کو کتنی نیند کرنی چاہیے ؟ ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیند کے دورانیے کے طلبا کی تعلیم اور صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سات گھنٹے سونے والے نوجوان کیلئے طبی ماہرین نے حیران کن فائدہ بتا دیا ،طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 7 گھنٹے سونے والے نوجوان 9 گھنٹے سونے والوں کی نسبت بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

امریکی جریدے میں برمنگھم یو نیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیند کے دورانیے کے طلبا کی تعلیم اور صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین نے پرائمری اور ثانوی جماعت کے 1724 طلباپر تحقیق کی جس کے مطابق 7 گھنٹے سونے والے 13 سے 19 سال والے طالب علم نو گھنٹے سونے سونے والے طالب علموں کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اسکول کے طالب علموں کو نیند کی بھی کم ضرورت ہوتی ہے جیسا کہ 10 سال کی عمر والوں کو 9 سے ساڑھے 9 گھنٹے، 12 سال والوں کو 8 سے ساڑھے 8 گھنٹے اور 16 سال کی عمر والے طالب علموں کو 7 گھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوسری جانب نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹر قدیر احمد پر 5 برس کی پابندی عائد کردی۔ اعلامیے مطابق قدیر احمد نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 6 خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق قدیر احمد کو اکتوبر 2019ء میں چارج کیا گیا تھا، اب ان پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آئی سی سی نے اعلامیے میں کہا گیا کہ مہر دیپ چایاکر کو آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 6 خلاف ورزیوں پر چار ج کیا گیا۔آئی سی سی کے مطابق مہر دیپ عجمان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

About Admin

Check Also

کان پر نکلنے والے بال کس خطرناک بیماری کا اشارہ ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کان پر نکلنے والے بال دل کی بیماری کا اندیشہ ظاپر کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *