Breaking News

شادی شدہ خواتین پرلڑکے کیوں فداہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی بھی شخص کو یہ بات سن کرتھوڑا عجیب ضرورلگ سکتا ہے، لیکن آج کے وقت کی یہ سچائی ہے کہ لڑکے زیادہ ترشادی شدہ خواتین پرمتوجہ ہوتے ہیں۔ آج کل کئی ایسی مثال دیکھنے کو ملتی ہیں، جہاں زیادہ ترلڑکے شادی شدہ خواتین کی طرف متوجہ ہونے لگتے ہیں۔اس بات کو لے کرکئی طرح کی تحقیق بھی کی گئی ہیں۔

تحقیق میں اس کے پیچھے کئی وجوہات بتائے گئے ہیں کہ آخرکیوں مردوں (لڑکوں) کوشادی شدہ خواتین باقی لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ پسند آتی ہیں اوروہ کیوں انہیں ڈیٹ کرنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔ آئیے آپ کواس کی اہم وجوہات بتاتے ہیں۔شادی شدہ خواتین غیرشادی شدہ لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ خود اعتمادی سے لبریزہوتی ہیں۔ ان کی یہ خود اعتمادی ہی لڑکوں کوان کی طرف متوجہ کرتی ہے۔مردوں کولگتا ہےکہ شادی شدہ خواتین ہرپریشانی کوبہترڈھنگ سے سمجھ سکتی ہیں اورانہیں جلد ازجلد حل کرسکتی ہیں۔ اس لئے لڑکے شادی شدہ خواتین کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں۔شادی شدہ خواتین غیرشادی شدہ لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ کیئرنگ پارٹنر(خیال رکھنے والی ساتھی) سمجھی جاتی ہیں۔ شادی کے بعد انہیں ہروقت اپنے اہل خانہ کی ہی فکررہتی ہے۔لڑکوں کوخواتین کا یہ کیئرنگ اندازبہت پسند آتا ہے اوروہ اس کی وجہ سے ان کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں۔شادی کے بعد خواتین میں ہارمونل تبدیلی ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے ان کی اسکن کافی گلو (پرکشش) نظرآتی ہے۔ خواتین میں آئی یہ تبدیلی مردوں کو ان کی طرف متوجہ کرتا ہے۔ شادی کے بعد اکثروبیشترخواتین کی جسم اورکشش میں تبدیلی واقع ہوتی ہے۔شیریں فطرت شادی شدہ خواتین گھراورباہرکے سبھی کام صحیح طریقے سے مینیج کرنے کے ساتھ ساتھ چہرے پرہمیشہ میٹھی سی مسکان بھی بنائے رکھنے کی قابل ہوتی ہیں۔

About Admin

Check Also

روزانہ چند منٹ آپ اپنی ٹانگیں اس طرح دیوار کے ساتھ رکھیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ کو افسوس ہوگا کہ پہلے کسی نے کیوں نہ بتایا

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) ورزش کرنا مشقت طلب کام ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *