Breaking News

بس کچھ ہی لمحے باقی عوام تیاری کر لیں۔۔آئندہ 6دن ملک میں کیاہونےوالاہے؟عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

عوام تیاری کر لیں۔۔آئندہ 6دن ملک میں کیاہونےوالاہے؟عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہے اس کی جمعرات تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ کل بروز منگل پنجاب،خیبر پختو نخوا ،کشمیر،گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور بالائی سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان رہنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے تاہم بروز جمعرات بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ سے لے کر بروز سوموار تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار، جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ،جبکہ پنجاب،سندھ،پاراچنار اور سکردو میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: پنجاب: رحیم یار خان، خانپور 01،سندھ: لاڑکانہ 04، خیبر پختونخوا: پاراچنار میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد، چھور43، دادو،مٹھی42 ، جیکب آباد، سکھر اورموہنجوداڑو میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔رحیم یار خان، خانپور 01،سندھ: لاڑکانہ 04، خیبر پختونخوا: پارا چنار میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد، چھور43، دادو،مٹھی42 ، جیکب آباد، سکھر اورموہنجوداڑو میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

About Admin

Check Also

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن، تحریک لبیک نے پھر سے سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *