Breaking News

راتوں رات ملک میں نئی پابندی لگا دی گئی حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک کے حالات نازک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راتوں رات ملک میں نئی پابندی لگا دی گئی ہے حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک کے حالات نازک کرونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر، پاکستان میں بگڑتے حالات کو دیکھتے ہوئے این سی او سی نے وزیراعظم کو نئی تجویزات پیش کی، جس کو باقاعدہ طور پر ملک میں نافذ کر دیا گیا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے مورخہ 23 اپریل 2021 کو ایک مراسلہ جاری کیا، جس میں انہوں نے کرونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر، ہدایات جاری کی۔ ان ہدایات کا اطلاق 17 مئی تک رہے گا جبکہ 11 مئی کو پھر اس بارے میں اجلاس ہوگا۔سب سے پہلے یہ کہا گیا ہے کہ جن شہروں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہیں وہاں پر تمام سکول بند ہونگے۔ 2) تمام قسم کی کمرشل سرگرمیوں پر شام 6 بجے سے صبح سہری تک مکمل پابندی ہو گیما سوائے اشیاء ضرورت کی دکانوں کے۔3) ملک میں سیکشن 144 کا نفاذ ہوگا جبکہ ہفتہ میں 2 دن دکانیں بند ہونگی، جبکہ دنوں کا انتخاب ضلعی سطح پر ہوگا۔ تاہم اشیاء خردونوش کی دکانیں کُھلی رہینگی۔ 4) تمام ریسٹورنٹ پر باہر اور اندر بیٹھ کر کھانے پر مکمل پابندی ہوگی تاہم کھانا لے کر جانے کی اجازت ہوگی۔5) ملک میں تما انڈور جم بند ہونگے۔ 6) تمام سرکاری و نجی دفاتر کی ٹائمنگ 9 سے 2 بجے تک ہوگی۔ 7) تمام نجی و سرکاری دفتروں میں 50 فیصد سٹاف کو یقینی بنایا جائیگا۔ ترکی اور متحدہ عرب امارات نے کئی پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترکی، جرمنی، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک سے مجموعی طورپر 99 پاکستانی باشندوں کو ڈیپورٹ کردیا گیا۔ترکی سے 58، جرمنی سے 30، یونان سے سات، متحدہ عرب امارات سے دو، کرغستان سے ایک اور جنوبی افریقا سے بھی ایک پاکستانی باشندے کو ڈیپورٹ کیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *