Breaking News

کان پر نکلنے والے بال کس خطرناک بیماری کا اشارہ ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کان پر نکلنے والے بال دل کی بیماری کا اندیشہ ظاپر کرتے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کان کی کینال پر بالوں کی موجودگی اور دل کے دورے میں ایک تعلق ہے۔ گذشتہ تین دہائیوں سے سائنسدان ان دونوں چیزوں کے بارے میں تعلق پر تحقیق کر رہے تھے اور ہر بار اس کی توثیق ہوتی رہی۔

ماضی کی ایک تحقیق میں 43مردوں اور20خواتین کو لیا گیا ۔ تحقیق کے90فیصد شرکا کے کان کی کینال میں وافر با ل تھے۔بوسٹن یونیورسٹی کے تحقیق کار رچرڈ ویگنر کا کہنا ہے کہ کان میں بال اس وقت پرورش پاتے ہیں جب ہم ہارمون ایسٹروجن کے رحم وکرم پر رہیں، اس کے علاوہ ٹیسٹیرئیون کی وجہ سے بھی دل کے دورے کے امکانات پیدا ہونے لگتے ہیں۔اس کی وجہ سے سرخ خلیے بہت زیادہ بنتے ہیں اور شریانوں میں خون کا لوتھڑا بننے لگتاہے۔2006کی ایک اور تحقیق میں ایڈسٹن ای نے امریکن جرنل آف فورینزک میڈیکل پتھالوجی میں لکھا ہے کہ اس نے مختلف حصوں اور ان کے دل کے اثرات کا مطالعہ کیا اور یہ بات دیکھی کہ کان کے بالوں اور دل کی بیماریوں کا گہرا تعلق ہے اور اس کی وجہ سے مردوں میں اموات کی شرح زیادہ ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال صوبے میں امتحانات اور تعطیلات سے متعلق فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 30 جنوری2021 کو ہونے والی اسٹیرنگ کمیٹی میں کیے گئے فیصلے کے تحت اسکولز اور کالجز کے اکیڈمک سال 2021-2022 میں ہونے والے امتحانات اور 2021 کی چھٹیوں کا شیڈول تیار کردیا۔شیڈول کے مطابق نرسری تا آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون 2021 کو لئے جائیں گے۔

About Admin

Check Also

تربوز کھانے والے ہوشیار ہو جائیں!اگر تربوز میں اس طرح کا نشان دیکھ لیں تو پھینکنے میں دیر مت کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تربوز ایک قدیم پھل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک لذیز اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *