سب فضول نسخے چھوڑیں صرف ایک سنت پر عمل کریں اور طاقت دس گنا بڑھائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہد حضورﷺ کو اس لیے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فائدے لکھے ہیں. نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور کرتا ہے. معدہ صاف کرتا ہے. فضلات کو دفع کرتا ہے. سدے کھولتا ہے. معدہ کو اعتدال پر لاتا ہے. دماغ کو بھی قوت دیتا ہے ۔

حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے. قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے. مثانہ کے لیے مفید ہے. سنگ مثانہ کو دور کرتا ہے اور پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہے.فالج اور لقوہ کے لیے مفید ہے ریاح خارج کرتا اور بھو ک زیادہ لگاتا ہے.شہد اور دودھ ہزارون قسم کے پھولوں کا عرق ہے. اگر تمام جہان کے طیبب جمع ہو کر ایسا عرق تیار کرنا چاہیں تو ہر گز نہیں کر سکتے. یہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لیے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرمائے. ابو نعیم نے حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہے کہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہ کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا. حکماء نے لکھا ہے کہ اس میں حکمت یہ ہے کہ دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے. بدن کی خشکی دور کرتا ہے اور جلد ہضم ہو کر غذا کے قائم مقام ہو جاتا ہے. منی پیدا کرتا ہے، چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے. خراب فضلات کو نکالتا ہے اور دماغ کو قوی کرتا ہےیہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لیے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرمائے. ابو نعیم نے حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہے کہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہ کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا.۔

About Admin

Check Also

میاں بیوی یہ کام کرنے میں احتیاط کریں

استغفر اللہ ۔۔۔۔ میاں اور بیوی کا رشتہ جس قدر مضبوط ہوتا ہے۔ شرعی معاملات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *