Breaking News

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم ۔۔۔معروف بھارتی اداکار دوران شوٹنگ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق، واقعہ بھارتی ریاست کیرالا میں پیش آیا، غوطہ خور اداکار کی باڈی تلاش کرنے میں کامیاب۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی ساتھ فلم انڈسٹری کے مقبول اداکار انیل نیڈومنگڈ ریاست کیرالہ میں ایک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار کرالہ میں واقع ملنکارا ڈیم میں شوٹنگ کے بعد دوستوں کے ہمراہ نہانے میں مصروف تھے۔ اس دوران انیل نیڈومنگڈ خود پر قابو نہ رکھ سکے اور گہرے پانی میں چلے گئے۔ گہرے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی، بعد ازاں غوطہ خوروں نے کافی کوششوں کے بعد اداکار کی لاش ڈھونڈ لی۔ اداکار کی لاش کو ڈیم سے نکالنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ اداکار کی عمر 48 سال تھی۔ دوسری جانبملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شمال /مشرقی بلوچستان ،بالائی سندھ ،جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے ۔آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان اورخیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم جبکہ جنوبی پنجاب،سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔

About Admin

Check Also

چین میں ایک ساتھ 5سورج نکل آئے، منظر دیکھ کر ہرشخص دنگ رہ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین میں پانچ سورج ایک ساتھ نکل آئے ، منظر دیکھ کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *