Breaking News

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم جس پر مادر پِدر آزاد لوگ اپنی خواہشات، رد عمل اور بات کہنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، آج کل سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی تصویر اور ویڈیوز ہر طرف موضوع بحث بنی ہوئی ہیں، کبھی وفاقی وزراء اور کبھی بھولا ریکارڈ نامی سوشل میڈیا سٹارنے طوفان مچا رکھا ہے۔

بھولا ریکارڈ کی باتیں ، دعوے ، تصاویر نے پاکستانیوں کو ورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے، لیکن ایسے میں ایک ایسی تصویر کی بھی انٹری ہوئی ہے جو کہ لیگی رہنماء حنیف عباسی اور مریم اورنگزیب کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کئی سوالات جنم دے گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر ، فیس بک پر اس وقت حنیف عباسی اور مریم اورنگزیب کی تصویر وائرل ہورہی ہے جو کہ سی سی ٹی کیمرے سے لیا گیا سکرین شارٹ ہے، اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حنیف عباسی مریم اورنگزیب کے گلے میں بازو ڈال کر غالباً کسی شاپنگ مال میں گھوم رہے ہیں، اس تصویر کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہوا ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی اور مریم اورنگزیب کو اپنی اپنی پوزیشن کلیئر کرنی ہوگی کیونکہ حنیف عباسی کس رشتے کے تحت مریم اورنگزیب کے ساتھ گلو گیر ہوئے پھر رہے ہیں اور ان لوگوں کو ذرا بھی ڈر نہیں کہ انہیں کوئی دیکھ لے گا؟ سوشل میڈیا پر لیگی رہنماؤں کو اس حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن ابھی تک نہ حنیف عباسی اور نہ ہی مریم اورنگزیب کی جانب سے اس تصویر کے حوالے سے وضاحت کی گئی ہے۔

About Admin

Check Also

اسلام آباد میں مساج سنٹر پر چھاپہ، پکڑے جانیوالے شخص نے اپنا تعلق کس حکومتی شخصیت کیساتھ بتایا؟؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی پولیس نے مساج سنٹر پر چھا پہ مار کارروائی کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *