Breaking News

گھر خریدیں بیوی مفت ملے گی ایسی آفر کے گھرکی قیمت جان کر خریدنے والوں کی لائن لگ گئ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گھر خریدیں بیوی مفت ملے گی ایسی آفر کے گھرکی قیمت جان کر خریدنے والوں کی لائن لگ گئ جکارتہ اپنا گھر ہو اور اپنی بیوی یہ ہر انسان کی اولین خواہش ہو تی ہے۔ انڈونیشیا میں مفت بیوی کے ساتھ گھربرائے فروخت کے اشتہار نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی 40سالہ خاتون کے گھر فروخت کرنے کا اشتہار دیا گیا۔

اور جس میں یہ بھی کہا گیا کہ گھرخریدنے والے کو بیوی مفت ساتھ ملے گی ۔انٹرنیٹ پرشائع ہونے والے اشتہارکی ابتدائی سطور معمول کی طرح ہیں ،جس میں روزمرہ کے اشتہارات کی طرح رہنے کے کمروں ،باتھ روموں ،بیڈرومز، پارکنگ کی جگہ اورمچھلیوں کے تالاب کا ذکر کیا ہے، مگراس میں ایک انوکھی پیشکش بھی کی گئی ہے کہ جس کے مطابق جب آپ یہ گھر خریدیں گے توآپ کو گھر کی مالکہ سے شادی بھی کرنا ہوگی ۔اشتہار میں چالیس سالہ مکان مالکہ وینہ لن کی ایک عدد تصویر بھی منسلک ہے ،جو کہ بیوہ ہے اور ایک بیوٹی سیلون کی مالکہ ہے ،تصویر میں وینہ کو گھر کے سامنے کارکی جانب جھکتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔اشتہارات میں مذکورہے کہ قواعدوضوابط لاگو ہیں اور صرف سنجیدہ خریداروں کے رابطہ کرنے کی شرط رکھی گئی ہے ۔مذکورہ گھرجزیراجاواکے جزیرے میں واقع ہے ،مارکیٹ میں اس کی قیمت 17500امریکی ڈالر ہے ۔ دوسری جانب امریکی ریاست ایریزونہ میں 10 سال سے کومہ میں رہنے والی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا ۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، امریکی ریاست ایریزونہ میں 10 سال سے کومہ میں پڑی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔متاثرہ خاتون جو ایک تیراکی حادثے میں معذور ہو گئی تھی ہیکنڈا ہیلتھ کیئر کی مریض تھی جب متاثرہخاتون 29 دسمبر کو تکلیف کی حالت میں ہسپتال لائی گئی تو اس کے ہاں بچہ پیدا ہو گیا ۔

About Admin

Check Also

میں اپنے شوہر کی خود دوسری شادی کراوں گی صنم بلوچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صنم بلوچ کے میاں دوسری شادی کا سوچ رہے ہیں جس پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *