Breaking News

انالله وانا اليه راجعون۔۔ بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ۔۔پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک کے دن عالم اسلام کی ایک بہت ہی اہم شخصیت کے انتقال کی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

عالم اسلام کےلئے افسوسناک خبر آ گئی۔ مسجد نبوی کے امام کا انتقال ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی میں کئی سال تک امامت کروانے ممتاز خطیب اور امام شیخ حسین بن عبدالعزیزانتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر بھی پھیل گئی۔ جس کے بعد سوگوار خاندان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحوم شیخ حسین کے بیٹے شیخ حسین الشیخ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد محترم کے انتقال پُرملال کی خبر دی تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ دوسری جانب حکومت نت نجی تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے، ہفتے میں3 دن اسکول 2 بجے تک کھلے رکھےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ  تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے۔ہدایت نامے میں کہا ہے کہ ہفتے میں3 دن اسکول 2 بجے تک کھلے رکھےجائیں گے، اسکول اور کالجز میں ویکسینیشن کے بغیر عملے کو داخل ہونے کی اجازت نہیں، اسکول انتظامیہ عملے کا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا ذمہ دار ہوگا۔وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کسی وقت ویکسین کے حوالے سے اسکول کا دورہ کرسکتی ہے۔گذشتہ روز پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں 16ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

About Admin

Check Also

طالبان کی حکومت کو سب سے پہلے تسلیم کرنے والا ملک کونساہو گا ؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی کامران خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *