Breaking News

اناللہ وانا اليه راجعون۔۔ نوجوان کھلاڑی کا اچانک انتقال ہو گیا ۔۔۔جوان موت نے پورے ملک کو افسردہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک اہم ترین کھلاڑی کے بارے میں افسوس ناک سامنے آئی ہے۔

کبڈی کے نوجوان انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ انتقال کر گئے ۔ انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ کے انتقال پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس حوالے سے سیکریٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی کا آج انتقال ہوا جبکہ سب ساتھی غمزدہ ہیں۔رانا سرور نے کہا کہ عابد پربانہ نے ایشین گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز سمیت کئی انٹر نیشنل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو ملنے کے خواہشمند لیگی رہنمائوں نے برطانیہ میں لازمی قرنطینہ کی شرط ختم ہوتے ہی ویزوں کی درخواستیں دینا شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مرکزی قیادت اور اراکین اسمبلی کی کثیر تعداد لندن میں نواز شریف سے ملاقاتیں کرے گی ۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف، میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز، سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث باہر جانے سے قاصرجبکہ شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، امیر مقام، خواجہ آصف، رانا تنویر لندن جانے کے لئے تیار ہیں ۔پارٹی کے 20 سے زائد سینئر ارکان نے برطانوی ویزوں کے لیے درخواستیں جمع کرا دی ہیں ۔

 

 

About Admin

Check Also

بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔۔ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *