Breaking News

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی سے تنگ عوام کے لئے بڑی خبر۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق 22ستمبر سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوگا ۔

جس کے تحت 22 ستمبر سے 25 ستمبر کے درمیان تھرپارکر،عمرکوٹ، سانگھڑ، بدین میں گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیزبارشیں اورمعمول سے تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 25ستمبر کے درمیان کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، نواب شاہ، دادو، سکھر،خیرپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکار پور اور جامشورو میں کہیں درمیانی اورکہیں تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو ملنے کے خواہشمند لیگی رہنمائوں نے برطانیہ میں لازمی قرنطینہ کی شرط ختم ہوتے ہی ویزوں کی درخواستیں دینا شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مرکزی قیادت اور اراکین اسمبلی کی کثیر تعداد لندن میں نواز شریف سے ملاقاتیں کرے گی ۔ شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث باہر جانے سے قاصرجبکہ شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، امیر مقام، خواجہ آصف، رانا تنویر لندن جانے کے لئے تیار ہیں ۔پارٹی کے 20 سے زائد سینئر ارکان نے برطانوی ویزوں کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو ملنے کے خواہشمند لیگی رہنمائوں نے برطانیہ میں لازمی قرنطینہ کی شرط ختم ہوتے ہی ویزوں کی درخواستیں دینا شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مرکزی قیادت اور اراکین اسمبلی کی کثیرتعداد لندن میں نواز شریف سے ملاقاتیں کرے گی ۔ شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث باہر جانے سے قاصرجبکہ شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، امیر مقام، خواجہ آصف، رانا تنویر لندن جانے کے لئے تیار ہیں ۔پارٹی کے 20 سے زائد سینئر ارکان نے برطانوی ویزوں کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔

About Admin

Check Also

بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔۔ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *