Breaking News

’’ وزیر اعظم بن جائیں یا پھر وزیر اعلیٰ ‘‘ پیپلز پارٹی کی مونس الٰہی کو پیشکش، چوہدری پرویز الٰہی نے بھی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی سیاست دان اقتدار کے حصول کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں آج کے سیاسی دوست کل کے بدترین سیاسی دشمن بن جاتے ہیں بس کسی کوذرا سا لاچ دو پھر دیکھو وہ بغیر کسی پرواہ کے آپ کی جانب دوڑا چلا آئے گا اسی لئے تو سیاست منافقت کا کھیل کہلاتی ہے۔

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید  نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور مونس الہیٰ کی ملاقات کا مقصد صرف عمران خان سے نجات حاصل کرنا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مونس الہیٰ کو ذرائع کہہ رہے ہیں اور پیشکش بھی کہ چاہے تو وزیراعلیٰ بن جاؤ اور چاہے تو وزیراعظم بن جاؤ۔ آصف زرداری اور شہباز شریف بری ظرح پھنسے ہوئے ہیں۔وہ چاہتے کسی طرح ق لیگ مل جائے۔کھیل صرف یہ ہے کہ کسی طرح سے عمران خان سے نجات حاصل کر لی جائے تاہم فیصلہ مونس الہیٰ نے نہیں کرنا۔ چوہدری پرویز اعلیٰ فیصلہ کر چکے ہیں کہ تحریک انصاف کا ساتھ دینا ہے۔سیاست اپنی ضرورتوں اور مفادات کے تابع ہوتی ہے ۔دوسری جانب عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ، آپ کو چھٹی ہو گی کہ نہیں۔  داتا گنج بخش کے عرس کے سلسلہ میں28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت پنجاب کا 28 ستمبر کو لاہور میں مقامی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ چھٹی داتا صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں ہوگی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نےچھٹی کی فائل چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی ہے۔

About Admin

Check Also

بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔۔ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *