Breaking News

بارش رحمت سے زحمت بن گئی، آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،ملک کے اہم علاقے سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یا اللہ پاک ہم پر رحم فرما ہماری غلطیاں کوتاہیاں معاف فرما دے۔ ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے جب سندھ کے علاقہ تھر میں شدید بارش ہوئی ہے اور بارش مٹھی کے نواحی گاوٴں سوبھارو شاہ میں بارش کے دوران تالاب سے پانی بھرنے والی خواتین پر آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں کچھ دنوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے دوران اسمانی بجلی گرنے سے ایک خاندان کی 2 خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ تین اونٹ بھی مر گئے۔25سالہ لالی بھیل، 16سالہ گڈی بھیل موقع پر چل بسیں جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئے ۔آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والی خواتین کو مٹھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق زخمی ہونے والے خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔آسمانی بجلی گرنے میں ہلاک ہونے والی خواتین کی لا ش اٹھانے کے لئے سول ہسپتال مٹھی انتظامیہ نے ایمبولینس نہیں دی۔گاؤں جیندو درس مین بجلی گرنے سے انور درس کی 50کے قریب بکریاں ،بھیڑیں اور سینکڑوں مویشی مرگئی ہیں۔ دوسری جانب سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ،رکن سندھ اسمبلی طاہرہ دعا بھٹوکی طرف سے بچے کی ولادت پراپنی شادی ڈکلیئرکرنے کے معاملے پرپاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے شاہدہ رحمانی نے سوال اٹھادیا ہے۔ ایم این اے شاہدہ رحمانی نے کہا کہ کیا اب حلیم عادل شیخ اورطاہرہ دعا بھٹو شادی چھپانے پرنااہل ہونگے یا الیکشن کمیشن کا قانون نثار کھوڑو کے لیے کچھ اور تھا اور حلیم عادل شیخ کے لیے کچھ اور ہے۔

About Admin

Check Also

بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔۔ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *