Breaking News

نبی کریم صلى الله عليه وسلم کا مرغوب پھل جو کینسرسمیت کئی بیماریوں کا علاج اور طاقت کا بھر پور خزانہ ہے

اللہ اکبر ۔۔۔۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کینسر کا مرض کافی تیزی سے پھیل رہا ہے جس کا نام سُن کر ہی انسانی قوت جواب دے جاتی ہے لیکن موت کے علاوہ ہر مرض کا کوئی نہ کوئی علاج موجود ہے کئی ایسے پھل ہیں جو ہمارے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں مگر ہمیں اس کا اندازہ نہیں ہے۔
نبی کریم صلى الله عليه وسلم کا مرغوب پھل جو کینسرسمیت کئی بیماریوں کا علاج اور طاقت کا بھر پور خزانہ ہے۔کھجور کا استعمال صحت کے لئے بے حد مفید ہے ،آنحضورﷺ نے بھی کھجور استعما ل کرنے کی تلقین فرمائی ہے ،طبی ماہرین کے مطابق کھجور کااستعمال کینسر سمیت کئی خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، کھجور نزلہ و زکام اور گلے کی خرابی کیلئے فائدہ مند ہیں،تحقیق کے مطابق کھجور انسانی جسم کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ نظر کو بھی تیز کرتی ہے جبکہ کھجور جسم میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی مددگار ہے۔ کھجو کھانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے۔۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ مہنگائی کے ستائے عوام کو حکومت نے دن میں تارے دکھا دیئے ، مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے پچیس پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ آج رات نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافے کی اوگرا کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوموصول ہو گئی ہے، یکم  سے پٹرول 5 روپے 25 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی، قیمتوں میں ردوبدل کا انحصار پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی پر ہو گا

About Admin

Check Also

اگر آپ بھی دوائی کا خالی پتہ پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں ۔۔ جانیئے اس کو استعمال میں لانے کا حیرت انگیز طریقہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہماری روزمرہ کی استعمال کی اشیاء کو اکثر ہم استعمال کے بعد پھینک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *