Breaking News

جیل کا کھانا کھانے سے انکار پر شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیا چیز کھانے پر مجبور ہیں؟ اندر سے خبر باہر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ اس سے قبل آریان خان کی جیل میں گزارے جانے والی زندگی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی تھیں جس میں بتایا گیا تھا کہ انہیں صبح 6 بجے اٹھا کر 7 بجے ناشتہ دیا جاتا ہے جب کہ دوپہر کا کھانا 11 بجے دیا جاتا ہے جس میں دال چاول شامل ہیں۔

بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کے جیل میں کھانے پینے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آریان خان نے جیل کا کھانا کھانے سے صاف انکار کردیا اور فی الحال وہ بسکٹس کھانے کے طور پر کھا رہے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ آریان نے بسکٹس کے کچھ پیکٹس آرتھر روڈ جیل کی کینٹین سے خریدے ہیں اور وہ بظاہر غم و غصے کی کیفیت سے دوچار ہیں اسی لیے گزشتہ کچھ روز سے وہ کھانا ٹھیک سے نہیں کھا رہے۔ دوسری جانب آریان کے ہمراہ گرفتار ان کے دوست ارباز مرچنٹ اور دیگر افراد نے بھی جیل کا کھانا کھانے سے انکار کردیا اور وہ کینٹین سے لے کر کھانا کھا رہے ہیں جس کیلئے پیسوں کی ادائیگی بھی وہ خود کررہے ہیں۔ دوسری جانب اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج کل جس پیر سے مل رہی ہیں وہ خواجہ سرا ہے اور اسی نے انہیں سٹیل کا گلاس دیا ہے۔ اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں عمران ریاض نے کہا کہ پاکستان میں پیروں، فقیروں اور جادو ٹونے کی پرانی تاریخ ہے۔ مریم نواز آج کل لاہور میں ایک پیر سے مل رہی ہیں جو شریف خاندان پر آنے والی مصیبتوں کا توڑ کر رہا ہے۔ ان کے گھریلو ملازمین بتاتے ہیں کہ وہ پیر ایک خواجہ سرا ہے جس نے مریم کو سٹیل کا گلاس دیا ہے۔ یہ پیر انہیں کہتا ہے کہ آپ پر وزیر اعظم ہاؤس سمیت دیگر جگہوں سے جادو ہو رہا ہے اور وہ اس کا توڑ کر رہا ہے، یہ پیر صاحب اسی چکر میں اپنی دیہاڑیاں لگا رہے ہیں۔

About Admin

Check Also

محمد حفیظ کے ہاتھوں سے غلطی سے پھسلنےوالی بال پر چھکا کیوں م ارا؟ ڈیوڈ وارنر نے آخرکار بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *