Breaking News

دل کا دورہ خوفناک ثابت ہوا۔۔۔ زرتاج گل کے حوالے سے انتہائی افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ زرتاج گل وزیر جن کا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقہ ضلع ڈیرہ غازی خاں سے ہے اور وہ اسی علاقہ سے ہی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں اور اب وہ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی کے عہدے پر براجمان ہیں۔ لیکن آج ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا ۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہر اور تحریک انصاف کے رہنما اخواند ہمایوں رضا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔انہیں انجیو گرافی کے بعد بند شریان میں اسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہر کو اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جنہیں فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان لایا گیا وہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ ملتان داخل کیا گیا جہاں اینجیو گرافی میں دل کی ایک شریان بند ہونے کے باعث آپریشن کرکے سٹنٹ ڈالا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی زرتاج گل فوری طور پر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئی۔انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے بعد ان کے شوہر کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی بھی وہ ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔ دوسری جانب رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر2مئی کو ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے ماہرین نے اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان،عرفہ اور عیدین کیلیے تاریخوں کا اعلان کردیا۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی تھی کہ رمضان 2022 ہفتہ 2 اپریل 2022 کو شروع ہونے کی توقع ہے۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *