Breaking News

ایک ایسا واقعہ آپ بھی سر پکڑ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)21سال کی ایک جوان خوبصورت لڑکی اور صرف 10سال کا ایک معصوم لڑکا۔۔ ۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں ایسا شرمناک واقعہ پیش آگیا کہ شی طان بھی پناہ مانگے 21سال کی جوان خوبصورت لڑکی اور صرف 10سال کا لڑکا۔۔ ۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں ایسا شرم ناک واقعہ۔

 تعلیم کی کمی معاشرے میں ان گنت مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ ایسے کئی واقعات آئے روز میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں جاہلیت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتےہیں کہ عقل حیرن رہ جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ پنڈی بھٹیاں کے گائوں بھنگسیکا میں پیش آیا ہے جہاں صرف گھر کی جائیداد کو گھر تک محدو و رکھنے کےلئے ایک بے جوڑ اور غیر فطری رشتے کو قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کی اجازت شریعت دیتی ہے اور نہ ہی قانون۔ ایک 21سالہ لڑکی کی شادی اس کے دس سال کے کزن کے ساتھ کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 21سالہ مہوش کو اس کے دس سال کے کزن اللہ دتہ کے ساتھ صرف اس لئے بیاہا جا رہا ہے کہ کیونکہ دونوں آپس میں کزن ہیں ۔ اور اگر یہ بے جوڑ رشتہ نہ کیا گیا تو گھر کی جائیداد خاندان سے باہر کسی کو دینی پڑ جائے گی۔ اہل علاقہ نے واقعے پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ تعلیم کی کمی معاشرے میں ان گنت مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ ایسے کئی واقعات آئے روز میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں جاہلیت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتےہیں۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *