Breaking News

جسما نی تعلق کے دوران نوجوان لڑکی کی مو ت ہوگئی بوائے فرینڈ کا ایسا انکشاف کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک آدمی کو اس کی گرل فرینڈ کی ہلا کت کے الز ام میں گر فتا ر کیا گیا ہے، جس نے دوران تفتیش لڑکی کی مو ت کی ایسی وجہ بتائی کہ سن کر پولیس آفیسرز بھی دنگ رہ گئے۔ڈیلی سٹار کے مطابق 31سالہ سام پائبس نامی اس شخص کا تعلق برطانوی شہر ڈارلنگٹن سے ہے

جس نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کی 33سالہ گرل فرینڈ سوفی موس کی مو ت جسما نی تعلق کے دوران ہوئی۔ ملزم نے بتایا کہ ”میں نے تعلق کے دوران سوفی موس کی رضامندی سے اس کی گردن پر اپنے ہاتھوں سے دباﺅ ڈالا، تاہم دباﺅ زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بے ہو ش ہو گئی، جس پر میں نے اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایاجہاں ڈاکٹر نے اس کی مو ت کی تصدیق کر دی۔میں نے اسے ارادتاً ایسا باکل بھی نہیں کیا۔ہم پہلے بھی تعلق کے دوران یہ کام کرتے رہتے تھے اور اس روز بھی سوفی نے خود مجھے اپنی گردن پر دباﺅ ڈالنے کو کہا تھا۔“ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری ہے اور رواں سال 7ستمبر کو اسے سز ا سنائی جائے گی۔ دوسری جانب ایک نوجوان خاتون نے بھی اپنے محکمے میں چھٹیوں کیلئے درخواست دی جو کہ سوشل میڈیا پرآگئی اور ہر طرف دھوم مچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امینہ سواب گل نامی خاتون ٹیچر جو کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں پڑھاتی ہیں ، کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے اور اس حوالے سے انہوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہنی مون پر جانے کیلئے چھٹیاں حاصل کرنے کیلئے درخواست لکھی جو کہ قبول کر لی گئی ہے لیکن اس کے متن نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

About Admin

Check Also

میرا بیٹا پیدا ہوا تو اس کے کان نہیں تھے کیونکہ میرے خاوند کے اندر یہ عادت تھی۔۔ پاوں کے تلے سے زمین سے نکال دینےوالا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک عورت کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، وہ اور اس کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *