Breaking News

اپنے ہی شاگرد کے ساتھ نا جا ئز تعلق قائم کرنے والی استانی پکڑی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں اپنے 14سالہ طالب علم کے ساتھ جسما نی تعلق قائم کرنے والی 25سالہ خاتون ٹیچر کو جیل کی سز ا سنا دی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق فطینم حسین نامی یہ لڑکی برطانوی شہر ہورشیم کے ایک سکول میں پڑھاتی تھی جہاں اس نے اپنے کم عمر طالب علم کے ساتھ تعلق استوار کر لیا۔

اس کا شرمناک راز کھلنے پر پولیس نے اسے گر فتا ر کرکے برائٹن کراﺅن کورٹ میں پیش کر دیا جہاں سے اب اسے 5سال قید کی سز ا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ عدالت میں پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ جب طالب علم نے ٹیچر کے ساتھ جسما نی تعلق ختم کرنے کو کہا تو ٹیچر نے حا ملہ ہونے کا ڈرامہ رچا دیا اور طالب علم سے کہا کہ وہ اس کے بچے کی ماں بننے والی ہے لہٰذا اب وہ اس کے ساتھ تعلق ختم نہیں کر سکتا۔ اس نے ایک 14سالہ لڑکی ہونے کا ڈرامہ کر کے طالب علم کے ایک رشتہ دار شخص کو کہا تھا کہ وہ اس پر بچوں میں رغبت رکھنے کا الزام لگا کر اسے گر فتا ر کروا دے گی۔عدالت نے ٹیچر کا جر م ثابت ہونے پر اسے 5سال 4ماہ قید کی سز ا سنا کر جیل بھجوا دیا ہے۔ دوسری جانب یٹرولیم ڈویژن نے موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول ریلیف کی فراہمی کے لیے سفارشات تیار کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن حکام کی جانب سے تیار کی گئی سفارشات میں کہا گیا کہ اس پالیسی میں لوئر مڈل کلاس کو فوکس کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں صرف کم آمدن والے موٹرسائیکل مالکان کو ریلیف دینے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔سمری میں تجویز پیش کی گئی کہ موٹرسائیکل مالکان کو 10 سے 20 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے۔ پٹرولیم ڈویژن حکام کے مطابق سبسڈی پی ایس او کارڈ کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔

About Admin

Check Also

میرا بیٹا پیدا ہوا تو اس کے کان نہیں تھے کیونکہ میرے خاوند کے اندر یہ عادت تھی۔۔ پاوں کے تلے سے زمین سے نکال دینےوالا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک عورت کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، وہ اور اس کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *