Breaking News

پاکستان کے بڑے شہر میں پیش آنے والا شرمناک واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یا اللہ پاک اپنا رحم فرما دے اس قدر عجیب و غریب واقعات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں کہ جان کر بے حد افسوس ہوتا ہے۔ پنجاب کے بڑے ضلع گوجرانوالہ میں 3 عورتوں نے ایک نوجوان کی عزت لو ٹ لی۔مقامی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق کار سوار 3 عورتوں نے نوجوان کو اُٹھا لیا۔

بعد ازاں سارا دن اسے اپنی ہو س کا نشانہ بنایا۔خواتین نوجوان کوجسم کے اکثر حصوں سے نو چتی رہیں۔نوجوان کی حالت غیر ہو گئی۔نوجوان کی حالت غیر ہونے پر ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔بتایا گیا ہے کہ نوجوان کی عمر 24 سال تھی جو محنت مزدوری کرنے جا رہا تھا کہ تین خواتین اُسے کار میں زبردستی بٹھا کر اپنے ساتھ لے گئیں۔خواتین نے نوجوان کو انجیکشن لگا کر اپنی ہو س کا نشانہ بنایا ۔24 سالہ عارف کو صبح 7 بجے کار میں سوار تین خواتین نے ا غو ا کیا اور دن بھر اس کو ہو س کا شانہ بناتی رہیں۔عورتوں کے دانت اور ناخن لگنے کی وجہ سے عارف نامی نوجوان ز خمی بھی ہوا۔جب خواتین نے دیکھا کہ نوجوان کی حالت خراب ہو رہی ہے تو اسے ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے۔ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سات میں سے چھ بچے فوت جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔انہوں نے بتایا کہ بچے کا موجودہ وزن 1 کلو ہے، ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں بچے کو تمام تر ضروری سہولیات دی جا رہی ہیں۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *