Breaking News

مفتی پوپلزئی نے قوم کی امنگوں کی ترجمانی کر دی! نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی خوش ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیال رہے کہ گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ کی ٹیم ‘سکیورٹی’ کا بہانہ بنا کر پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ گئی تھی جس کی وجہ سے دنیا بھر سے کرکٹ ایکسپرٹس نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور نیوزی لینڈ کے اس فیصلے کو غلط قرار دیا تھا۔

جبکہ معروف عالم دین مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت پر شاندار طنز کیا ہے۔مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی نیوزی لینڈ کی شکست پر طنز کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مفتی شہاب الدین کا کہنا تھاکہ ’مل گئی سکیورٹی ؟‘۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کیا جارہا ہے۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنے نام کی ہے۔ شکست کے بعد گراؤنڈ میں موجود شائقین نے نیوزی لینڈ پر طنز کے نشتر چلائے اور ‘سکیورٹی سکیورٹی’ کے نعرے لگائے۔ دوسری جانب آل پاکستان انجمن تاجران نے مطالبات کی منظوری کے لیے 30 نومبر کو وزیراعظم سیکرٹریٹ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا، دھرنا ختم کرنے کے اعلان کیساتھ مظاہرین پر امن طریقے سے منتشر ہو گئے ۔آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ملک بھر کے تاجروں نے ایف بی آر کے خلاف اسلام آباد ایکسپریس وے پر دھرنا دے کر احتجاج ریکارڈ کرایا،احتجاجی دھرنے میں جڑواں شہروں سمیت ملک بھر کے تاجر رہنماؤں نے شرکت کی۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دھرنے سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر سیلز ٹیکس نہیں دیں گے، صدارتی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں، پوائنٹ آف سیلز پر ڈیوائس نصب نہیں کریں گے ،حکومت فیٹف کی اصلاحات کو نافذ نہ کرے۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *