Breaking News

’’میری کیا اُوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں۔‘‘ معروف پاکستانی خاتون اینکر نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام نے ہر مسلمان مرد کو چازر شادیوں کا شرعی حق دیا ہے مگر اکثر عورتیں اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں دیتیں اور اسے ایک بُرا فعل سمجھا جاتا ہے مگر’’میری کیا اُوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں۔‘‘ معروف پاکستانی خاتون اینکر نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی۔پاکستان کے نجی ٹی وی چینل کی ایک خاتون اینکر پرسن کرن ناز نے کہا کہ میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرد کو اللہ نے ایک سے زائد شادی کی اجازت دی ہے اس لیے میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی ہے۔  اللہ رب العزت نے مرد کو دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کی اجازت دی ہے، چونکہ یہ مالک کا حکم ہے اس لیے میں اس پر تنقید تو دور کی بات اس بارے میں کوئی بات بھی نہیں کرسکتی۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *