Breaking News

سعودی عرب کے ڈالر دینے کے اعلان کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کو وزیر اعظم عمران خاں کا دورہ سعودی عرب راس آ گیا واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خاں کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے لئے بڑی رقم دینے کا اعلان کیا تھا۔ سعودی عرب نے پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ نیچے آ رہی ہے ۔۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز سے اب تک دو روپے 47 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 175 کی سطح سے کم ہو کر 172 روپے 80 پیسے پر آ گیا ہے ۔ دوسری جانب آسڑیلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کوسات وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسڑیلیا نے 155 رنز کا ہدف17 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ڈیوڈ وارنر 65 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔آسڑیلیا کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں جارحانہ انداز اپنا یا گیا اور سری لنکن باؤلرز کے خلاف وکٹ کے چاروں جانب بڑی شاٹس کھیلیں گئی،اس دوران سری لنکا کی ناقص فیلڈنگ نے بھی آسڑیلیا کی مدد کی۔ساتویں اوور میں آسڑیلیا ک پہلی وکٹ گری، کپتان ایرون فنچ 23 گیندوں پر 37 رنز بناکر بولڈ ہوگئے،انکی وکٹ ڈی سلوا نے حاصل کی۔آسڑیلیا کی دوسری وکٹ نویں اوور میں گری ،گلین میکسویل چھ گیندوں پر پانچ رنز بناکر ہسارنگا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے،ہسارنگا کی گیند پر فرنینڈو نے انکا کیچ پکڑا۔آسڑیلیا کی تیسری وکٹ 15 ویں اوور کی آخری گیند پر گری، ڈیوڈ وارنز 42 گیندوں پر 65 رنز بناکر داسن شانکا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔آسڑیلیا کی جانب سے سٹیون سمتھ28 اور مارکس سٹوئنس16 رنز بناکرناٹ آؤٹ رہے۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *