Breaking News

نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ویرات کوہلی نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری انڈین ٹیم کو دنیا کے سامنے تماشا بنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان کے بعد اب نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے چانسز تقریبا ختم ہوگئے ہیں، بھارتی ٹیم کو اپنے میچز جیتنے کے ساتھ ساتھ اب نیوزی لینڈ کی شکست کے لیے بھی دعائیں کرنا ہونگی۔

معروف بھارٹی کمنٹیٹر وکرانت گپتا نے کہا کہ ڈر بھارتی ٹیم کے ماتھے پر لکھا ہوا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہارنے کا خوف بھارتی کیمپ میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا تھا،آپ اتنا برا نہیں کھیل سکتا۔ ابق سپیڈ سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیرو شعیب اختر نے کہا ہے کہ جب ہندوستان چھوٹی چھوٹی باتیں اور تکبر کرے گا تو پھر اس کے ساتھ یہی کچھ ہو گا ،اگر بھارت نے ورلڈ کرکٹ کھیلنی ہے تو پھر اسے دوسروں کی عزت کرنا پڑے گی ،نیوزی لینڈ سے شرمناک شکست کے بعد مجھے لگتا ہے کہ افغانستان بھی بھارت کو نہیں چھوڑے گا ،اگر افغانستان ٹاس جیت گیا تو وہ انڈیا کو نہیں چھوڑے گا اور ہندوستان کی شامت آ جانی ہے۔بھارتی کپتان نے اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بہادری سے نہیں کھیلی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم نے باؤلنگ اور بیٹنگ بہادری سے نہیں کی، نیوزی لینڈ نے بہتر کھیل پیش کیا، باؤلنگ کے وقت ہمارے پاس اتنے رنز نہیں تھے۔جب اپ اپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہیں تو آپ دبا ؤ ہوتا ہے مگر ہمیں اس کا سامنا کرکے بہتر پرفارم کرنا ہوتا ہے۔ہمیں پر امید ہوکر اپنے اگلے میچز کھیلنا ہوگا اور جو ہوچکا اسے بھولنا ہوگا۔

About Admin

Check Also

محمد حفیظ کے ہاتھوں سے غلطی سے پھسلنےوالی بال پر چھکا کیوں م ارا؟ ڈیوڈ وارنر نے آخرکار بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *