Breaking News

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسان اپنی شادی کو کب تک چھپا سکتا ہے آخر کار ایک دن سب کچھ منظر عام پر آ ہی جا تا ہے۔ کی آپ کو علم ہے کہ تحریک انصاف کی اہم رہنما نے بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔عرصے سے خفیہ رکھی گئی شادی بچے کی پیدائش ہونے پر ساری حقیقت سامنے آ گئی۔

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کرد ی۔ان کی شادی رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری جانب اپویشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت ابھی نہیں آیا۔آنے والے دنوں میں حکومت کو موقع نہیں دیں گے۔جنگ نیوز کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ سیاست میں ایک دائرے میں رہ کر ہر چیز ممکن ہے،حکومت نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔حکومت سمجھ رہی ہے کہ آنے والا وقت اس کے لیے خطرناک ہے۔پی ٹی آئی اپنے آپ کو این آر او دینے کے لیے نیب آرڈیننس لائی ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھے کہ وہ مر جائیں گے مگر این آو او نہیں دیں گے۔عمران خان نے خود کو اور کابینہ کو این آر او دے دیا۔شہباز شریف نے بتایا کہ نوازشریف کا لندن میں علاج ہو رہا ہے،صحت مند ہوتے ہی واپس آئیں گے۔ان کا آج برطانیہ میں میڈیکل ٹریٹمنٹ ہو گا وہ پارٹی کے تاحیات قائد ہیں۔قبل ازیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا کہ آج اپنے گھر آیا ہوں۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *