Breaking News

توبہ استغفار ،5فیصد سعودی لڑکیاں اپنے شوہروں کے ساتھ کیا کام کرتی ہیں ؟ حیران کن ریسرچ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)توبہ استغفار ،5فیصد سعودی لڑکیاں اپنے شوہروں کے ساتھ کیا کام کرتی ہیں ؟ حیران کن ریسرچ سامنے آگئی ۔۔۔ سعودی عرب جو کہ عالم اسلام کا سب سے بڑا برادر ملک ہے اور تمام مسلمانوں کو ایک خاص مناسبت کی وجہ سے اس ملک سے ایک خاص لگاؤ ہے۔

ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب میں 5 فیصد مرد بیویوں کے ہاتھوں سے پٹتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسداد گھریلو تشد د کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حمید الشایجی نے کہا ہے کہ بعض حالات میں بیویوں کی طرف سے شوہروں کوانتہائی تشد د اور جسمانی تشد د کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمیٹی سربراہ نے بتایا کہ اس وقت ان کے پاس ایک کیس ایسا بھی ہے جس میں ایک شوہر کو اس کی بیوی نے بجلی کی تار سے پیٹا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس طرح کے بے شمار کیسز سامنے آئے ہیں جن میں بیویوں نے شوہروں پر ہاتھ تو نہیں اٹھائے مگر روزانہ گا لم گلو چ اور تحقیر و تذ لیل کا نشا نہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید بتایا کہ بیشتر کیسز میں شوہر کی عمر بیوی سے زیادہ ہوتی ہے، جب وہ بوڑھا ہوتا ہے تو اس کی جوان بیوی گھریلو تشد د کا نشانہ بناتی ہے۔ بعض حالات ایسے بھی ہیں جن میں شوہر بڑھاپے کی وجہ سے یا کسی بیماری کی وجہ سے معذور ہوجاتا ہے تو اسے بیوی کی طرف سے ایسی ہی صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

About Admin

Check Also

محمد حفیظ کے ہاتھوں سے غلطی سے پھسلنےوالی بال پر چھکا کیوں م ارا؟ ڈیوڈ وارنر نے آخرکار بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *