Breaking News

بلاول ہاؤس فروخت کر دیا گیا! خریدار کون نکلا؟ جیالوں میں غم و غصے کی لہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلاول ہاؤس فروخت کر دیا گیا! خریدار کون نکلا؟ جیالوں میں غم و غصے کی لہر۔۔۔۔تصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کا بلاول ہاؤس فروخت ہوگیا ۔پی پی پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و تحصیل میئر ڈی آئی خان کے امیدوار فیصل کریم کنڈی نے بلاول ہاؤس کو فروخت کر دیا ہے۔

بلاوول ہاؤس معہ ملحقہ پلاٹ کے جے یو آئی کے تحصیل میئر ڈیرہ کے امیدوار کفیل احمد نظامی کو کروڑوں روپے میں فروخت کر دیا جنہوں نے پی پی پی کے جھنڈے اور بلاول بھٹو کی تصاویر اتار کر جے یوآئی کے جھنڈے اور بینرز لگا کر اپنا الیکشن آفس بنا لیا پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی انکا کہنا ہےکہ جب اس جگہ کو بیچنا ہی تھا تو فیصل کرہم کنڈی کو اس پر بلاول ہائوس کا بورڈ پی پی پی کے جھنڈے اور بلاول کی تصاویر لگا نے کی کیا ضرورت تھی اس سے جماعت کی بدنامی ہوئی ہے اور فروخت بھی مخالف جماعت کے مد مقابل امیدوار پر کیاگیا ہے بلاول بھٹو اسکا نوٹس لیں۔ دوسری جانب تیل کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 15دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کی جائے گی ۔ واضح رہے تیل کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 15دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کی جائے گی ۔

About Admin

Check Also

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔اچانک انتقال سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *