Breaking News

ایسا گاؤں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر لڑکے اور لڑکی کے شادی کو لے کربہت سے سپنے اورخواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کاایک ایسا قبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کرحیران اور پریشان ہو جائیں گے ۔ بھار ت کا ایک چھوٹا سا گاؤں جودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گاؤں میں ایک ایساعجیب وغریب دستور ہے۔

جوکہ سالہا سال سے وہاں چلا آرہا ہے۔ اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹا ہودو بیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں یادس بیٹے ہوں گھرمیں بہوصرف ایک ہی آئے گی.اس گائوں میں کھیتی باڑی ہی پیٹ پالنے کاایک ذریعہ ہے.یہاں کے گائوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم اس رسم ورواج کواس لیے اپناتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں خاندان کی زمین کابٹوارہ نہ ہوجائے اس گائوں میں کئی ایسے خاندان میں جن میں پانچ پانچ چھ چھ حتی ٰ کہ دس دس بھائیوں کے ایک ہی بیوی ہےان میں سے ایک شخص نے امریکہ کے ایک اخبارکوانٹرویودیتے ہوئے بتایاکہ ہم سب بھائی اپنی اکلوتی بیوی سے ہم بستری کرتے ہیںاورکوئی بھائی کسی دوسرے بھائی سے جیلس نہیں ہوتا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کاشوہرہوتاہےاورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا۔اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہاہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کا شور ہوتا ہے۔اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہا ہے اورہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا۔

About Admin

Check Also

اللہ کی قدرت۔۔۔ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) انسان ہو یا جانور جان تو ہر کسی کو پیاری ہے کوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *